'وہی شام کی خنکی، وہی ٹھنڈا موسم، وہی بارش کے قطرے، وہی گاڑی، وہی لباس، وہی ہاتھ میں سگریٹ کے دو پیکٹ، وہی جوتے جو اس نے برتھ ڈے پر گفٹ کئے تھے، وہی موفلر جو اس کے ساتھ اکٹھے خریدا تھا، وہی ٹوپی جو سردی سے بچنے...
بڑے دنوں بعد اس سے ملاقات ہوئی، اب ہم اس طرح نہیں ملے جس طرح پہلے ملا کرتے تھے، پہلے جب بھی ہم ملے تو ایک دوسرے کو گلے لگایا، ہاتھ ملایا تو ایک دوسرے کا ہاتھ چھوما اور اس کے بعد باتیں شروع ہوجاتی لیکن اس بار...
جب پہلی بار اسے دیکھا تو میری آئیڈیل پارٹنر کی تمام خصوصیات اس میں موجود تھی اور ایک بار پھر ایسا لگا کہ یہی میری آئیڈیل پارٹنر بن سکتی ہے، دوستی کا ہاتھ بڑھایا، منظور ہوا اور پھر رفتہ رفتہ اتنے قریب آگئے کہ اس کے بغیر ایک...
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا تھا کہ کوئی تو ہوگا جو اس بے روح،بے جان اور بے سکون انسان کی زندگی میں جنون کی حد تک مستی لاسکتا ہے، کوئی تو ہوگا جو اس بے سروسامان کی زندگی گزارنے والے شخص کے دل میں بسے ارمانوں...